2024年5月21日

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/svwondertime.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
شیخوپورہ:سڑکوں کے پیچ ورک میں کروڑوں کی کرپشن کا انکشاف

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) محکمہ ہائی وے شیخوپورہ کے ایکسین،ایس ڈی اوز نے شیخوپورہ میں مختلف سڑکوں میں پیچ ورک سڑکوں کی مرمت کے نام پر جعلی اوربوگس بل بنا کر کروڑوں روپے کی کرپشن کی ہے او ر موقع پر کسی قسم کا کوئی کام نہیں کیا گیا جبکہ بند بائی پاس کی تعمیر میں بھی غیر معیاری میٹریل کا استعمال ،پتھر،بجری کی پیمائش بھی پوری نہیں کی گئی اور اس پراجیکٹ میں بھی کروڑوں روپے کی رشوت وصول کی گئی ہے اس بات کا انکشاف ایک شہری نے محکمہ اینٹی کرپشن شیخوپورہ اور ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ کو دی جانیوالی ایک درخواست میں کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *