2024年4月16日

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/svwondertime.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
فیصل آباد میں ڈیڑھ سال کا بچہ والدہ کا جھمکا نگل گیا

سمن آباد میں ڈیڑھ سال کا بچہ والدہ کا جھمکا نگل گیا۔اسپتال ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بچے نے والدہ کا جھمکا نگل لیا جس کے بعد اس کی طبعیت خراب ہونے لگی۔اسپتال ذرائع کے مطابق بچے کو تشویشناک حالت میں چلڈرن اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کے مختلف ٹیسٹ کیے گئے۔اس حوالے سے مقامی ڈاکٹر نے بتایا کہ اینڈو اسکوپی کرکے بچے کے معدے سے جھمکا نکال لیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *