2024年4月16日

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/svwondertime.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنےکا امکان

آج ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں گرد  آلود ہوائیں چلنےکا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج  بیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہےگا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ بالائی سندھ، بالائی خیبرپختونخوا اور کشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔گلگت بلتستان، اسلام آباد اور  خطہ پوٹھوہار میں بھی چند مقامات پر  تیز ہواؤں  اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *